Duration 13:52

شاہی خاندان اور محمد بن سلمان | جیت کس کی ہوگی ؟؟ | Saudi Arab Updates | Saudi king | کلنا سلمان کلنا محمد Hoa Kỳ

213 watched
0
11
Published 5 Apr 2020

شاہی خاندان اور محمد بن سلمان | جیت کس کی ہوگی ؟؟ Saudi Kind Ka Jhagraa?|Saudi Arab Updates|Saudi king|کلنا سلمان کلنا محمد Saudi Arab ka agla Badshah kn hoga,mohammad bin salman of saudi arabia,saudi prince saudi princess,saudi prince salman,saudi prince wife,saudi prince mohammed bin salman, saudi prince arrested, saudi prince death,saudi prince news,saudi prince airbus, saudi prince tala,saudi prince airbus, saudi prince talal,saudi prince loses 350 million, saudi prince 60 minutes, 2020ء کا آغاز ہوا تو اربوں ڈالر مالیت کے منصوبے، بڑے میوزک اور اسپورٹس ایونٹ، جی20 سربراہ کانفرنس سمیت کئی اشارے ایسے تھے جن سے لگتا تھا یہ سال سعودی عرب کے لیے کامیابیوں کا سال ہے اور سعودی عرب دنیا کے لیے دروازے کھول رہا ہے۔ ماحول اتنا زبردست تھا کہ سعودی ولی عہد کی 2016ء میں کی گئی وہ پیشگوئی درست ثابت ہوتی دکھائی دینے لگی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ 2020ء تک سعودی عرب کی معیشت تیل کے بغیر چلنے کے قابل ہوجائے گی۔ امریکی سی آئی اے بھی محمد بن نائف کو سعودی عرب میں اپنا اثاثہ سمجھتی ہے، اس لیے اگر بائیڈن صدر نہیں بھی بنتے تو وائٹ ہاؤس میں سی آئی اے کے مہرے صدر ٹرمپ کو پالیسی بدلنے پر مجبور کرسکتے ہیں۔ اس صورت میں محمد بن سلمان کے مقابلے میں امریکا محمد بن نائف کا حمایتی بن کر سامنے آسکتا ہے #کلناسلمانکلنامحمد #SaudiKing #MuhammadBinSalman

Category

Show more

Comments - 0