Duration 7:59

Sarkar Nigahon Me | Ik Arz Purani | Studio | New Heart Touching Naat 2020 | Allama Hafiz Bilal Qadri

486 304 watched
0
7.9 K
Published 13 Jun 2020

Ek Arz Purani Laya Hoon | Sarkar Nigahon Me Rakhen | Studio | New Emotional Heart Touching Kalam 2020 Beautiful Voice By Hazrat Allama Hafiz Bilal Qadri Audio : http://www.mediafire.com/file/c7iexozld3khl4h/Sarkar_Nigahon_Me_-_Studio.mp3/file Subscribe Our Official Channel For More Video Naats Click To Here More Studio Naat Collections : /playlist/PLsvxuXzWJJsbJcEkYgz5VirR5bZhucGo5 Lyrics : نظر کرم یا رسول اللہ ﷺ نظر کرم یا حبیب اللہ اک عرض پرانی لایا ہوں سرکار نگاہوں میں رکھیں دنیا سے بہت گھبرایا ہوں سرکار نگاہوں میں رکھیں غیروں کا نشانہ پہلے سے اپنوں کے مظالم اور بڑھے میں زخم دکھانے آیا ہوں سرکار نگاہوں میں رکھیں آئے ہیں بڑے عشاق نبی دنیا کے کونے کونے سے میں کچھ بھی نہیں بے مایہ ہوں سرکار نگاہوں میں رکھیں کشکول بنی میری آنکھیں ، چہرے کی زیارت مانگتی ہیں اس شوق میں در پر آیا ہوں سرکار نگاہوں میں رکھیں اظہار تمنا کیسے کروں لفظوں کی سانسیں اکھڑتی ہیں اشکوں کی لغت لے آیا ہوں سرکار نگاہوں میں رکھیں یہ جود وسخا کا مرکز ہے محروم تمنا کوئی نہیں دہلیز کرم پر آیا ہوں سرکار نگاہوں میں رکھیں پھر امت مسلم روتی ہے دشمن کے شکنجے میں آئ میں درد مسلماں لایا ہوں سرکار نگاہوں میں رکھیں سرکار ہمیشہ تم رکھنا محفوظ اجاگر کا ایمان محشر کا اثاثہ لایا ہوں سرکار نگاہوں میں رکھیں نگاہ لطف کے امیدوار ہم بھی ہیں لئے ہوئے یہ دل بے قرار ہم بھی ہیں تمہاری ایک نگاہ کرم بھی سب کچھ ہے پڑے ہوئے تو سر راہ گزار ہم بھی ہیں Best Super Hit New Naat Ever #HafizBilalQadri #Sarkar #Istighasa #HazrieMadina #Madina #Dua #Allamahafizbilalqadri #Newnaat #Studio #MasjidNabawi #HBQ #IkArzPuraniLaya #BestNaat #HeartTouching #Tearful #PopulerNaat #FamousVideo #SuperHit #UniqueKalam

Category

Show more

Comments - 394