Duration 5:1

Mujhe Aap Se Pyar Hai, Mehboob Khud Kahay | Mohabbat Ka Izhaar karwanay Ka Anmol Ruhani Amal

579 724 watched
0
5.7 K
Published 30 Jun 2018

یہ عمل کریں اور محبوب کو پیار کرنے پر مجبو ر کر دیں۔ بڑی دفعہ ایسا ہو تا ہے کہ بندہ جس سے محبت کرنا شر وع کر دیتا ہے، کسی وجہ سے یا جھجک کی وجہ سے اُس سے اپنی محبت کا اظہار نہیں کر سکتا۔ اور یہ دعا کرتا رہتا ہے کہ کسی نہ کسی طر ح ایسا ہو جائے کہ دوسرے شخص کو خو د ہی اندازہ ہو جائے کہ آپ اُس سے محبت کر تے ہیں۔اگر آپ کی محبت جا ئز ہے اور آ پ چاہتے ہیں کہ دوسرا شخص آپ کی اس محبت کو نہ صر ف محسوس کر لے بلکہ خو د آپ سے محبت کرنا شروع کر دے اور اظہار بھی کر دے تو یہ عمل شر وع کر دیں۔ بہت جلد ایسے حالات بنیں گے کہ وہ شخص نہ صر ف آپ کی محبت میں مبتلا ہو جائے گا بلکہ آپ سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کے بہا نے ڈھو نڈنا شروع کر دے گا انشا ءاللہ۔ ۔عمل سے پہلے اجازت کا جو طر یقہ بتایا گیا ہے، اُس کے مطابق ایصال ثواب کر کے پھر یہ عمل شر و ع کریں۔ -------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- Subscribe: /channel/UCqMhzWrI-DMTTwSIiEYXxnw Facebook: https://fb.com/nimkotv --------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- _____// More Videos \\_____ آپ کی شادی کس سے ہو گی، خود دیکھ لیں /watch/8rOo0AQ6HOt6o پسند کی شادی /watch/kD3P1JzYrjBYP شادی میں بندش کے جادو کی نشانیاں /watch/MJ52xSc5SJ152 شادی کریں اپنے محبو ب سے /watch/Y9E0z9wlhYgl0 آپ کا پیار حد سے زیا دہ چاہے /watch/Q2lqjt3luMFlq پسند کی شا دی ہو گی؟ خود دیکھ لیں /watch/shpj_BYITr4Ij شادی کب ہو گی؟ خود دیکھ لیں /watch/8q-wcFJWXT9Ww شادی ذات برادری میں ہو گی؟ خود دیکھ لیں /watch/k3_PrVJIQlHIP بیوی آپ کی دیوانی /watch/ouA2zNl0TME02 ہر کو ئی آپ کو چاہے /watch/8v_u2kQFXtpFu محبوب کا غصہ ختم /watch/Egc1XrPQxKxQ1 ہا ں میں تم سے شادی کروں گا /watch/orKTbaCVN2iVT آپ کا دلہا کون ہے؟ خود دیکھ لیں /watch/UJojBKeqOx2qj آپ کی دلہن کون ہے؟ خود دیکھ لیں /watch/8eNPqgNPR_VPP دونو ں کے ستارے ملتے ہیں؟ خود دیکھ لیں /watch/shu3xO_gtM7g3

Category

Show more

Comments - 4612