Duration 3:41

A Uighur woman who fled China | چین کے حراستی مرکز سے بچ نکلنے والی 'مہر گل' کی کہانی | VOA Urdu Hoa Kỳ

1 510 watched
0
64
Published 12 Dec 2021

چین میں ایغور اقلیت کو حراستی مراکز میں رکھنے اور اُن کے ساتھ ناروا سلوک کی شکایات تو عام ہیں، تاہم ایسے لوگ بھی ہیں جو ان مراکز سے نکل کر اپنی زندگی دوبارہ سے سمیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایسی ہی ایک مثال ایغور خاتون مہر گل کی ہے جو اب امریکہ میں مقیم ہیں۔ دیکھیے صبا شاہ خان کی رپورٹ۔۔۔

Category

Show more

Comments - 11