Duration 1:15

جھنگ:ریفک قوانین سے آگاہی اور حادثات کی روک تھام کیلئے کچہری روڈ پر آگاہی کیمپ منعقد کیا گیا Hoa Kỳ

21 watched
0
1
Published 16 Aug 2023

اس موقع پر ڈی پی او جھنگ کے ہمراہ ڈی ایس پی ٹریفک ، انچارج ٹریفک ایجوکیشن ونگ، میڈیا نمائندگان اور ٹریفک سٹاف موجود تھا۔ ڈی پی او نے شہریوں میں فری ہیلمٹ، بیک ویو مرر، ریفلیکٹرز، وائر لاکس تقسیم کئے۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ دوران ڈرائیونگ ہیلمٹ اور بیک ویو مرر کا استعمال زندگی کو محفوظ بناتا ہے

Category

Show more

Tags

Comments - 0