Published on aug 7,2020
اجزاء
قیمہ تین پاؤ
پیاز تین پاؤ قیمے میں ڈالنے کے لیے
گرم مصالحہ پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
ہرا دھنیہ آدھی گٹھی
ٹماٹر تین درمیانے سائز کے
ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
ہری مرچ سے ثابت آٹھ عدد
پیاز ایک عدد مصالحہ بنانے کے لیے
دہی آدھا پاؤ
لہسن ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
دڑا مرچ آدھا کھانے کا چمچ
ہلدی آدھا کھانے کا چمچ
سوکھا دھنیا پسا ہوا ڈیڑھ کھانے کا چمچ
نمک ایک کھانے کا چمچ
آئل دو سو گرام
آلو چکن
/watch/AO7UBfreE3yeU
مصالہ والی اروی
/watch/s-PI9pzdW2TdI
#like
#share#subscribe