Duration 2:14

Qalbi zikr question and answer 98 میرے ایک دوست آپ کا مُرید ہے اور بہت قوت سے ذکرِخفی کرتا ہے Hoa Kỳ

Published 28 Apr 2021

میرے ایک دوست آپ کا مُرید ہے اور بہت قوت سے ذکرِخفی کرتا ہے ایک دن وہ مجھے بھی اُس محفل میں لے گیا وہاں مختلف عمر کے لوگ ذکر کے لئے جمع تھے میں نے بھی سیکھ لیا اور اُن میں شامل ہو گیا تھوڑی دیر بعد ہی مجھے تو یوں محسوس ہونے لگا کہ مجھ پہ ہیرے جواہرات کی بارش ہو رہی ہے میں گھبرا گیا میرا دوست مجھے اب بھی اُس محفل میں بُلاتا ہے لیکن میں محض اس خیال سے نہیں جاتا کہ مجھ جیسا گناہگار اتنے انعامات کا حقدار نہیں اگر روزِ قیامت اس نعمت بارے سوال ہوگیا تو کیا جواب دوں گا آپ ہی راہنمائی فرمائیے

Category

Show more

Comments - 0