Duration 1:00

رپورٹ طاحہ مھر ڈگری Hoa Kỳ

79 watched
0
1
Published 11 Jul 2021

ڈگری طاحہ مھر ڈی نیوز } سماجی رہنما عطا اللہ نوحانی نے ایوان صحافت کی ٹیم کو بتایا کہ روشن سماج تنظیم کے سربراہ شیر محمد سولنکی کی طرف سے غریب مستحقین کو مکمل گھروں کی چتھوں کا سامان مفت میں دیا جا رہا ہے جس میں.ایک افراد کو 2 گاڈر. 13 فٹ کے 13 بانس. سرکی. 14.17فٹ کا پلاسٹک ایک پن کی چٹائی دی گئی ہیں جو کہ آج 10 دس مستقین افراد میں سامان فی سبیل اللہ تقسیم کیا گیا جن میں . محمد اسحاق. گوبند. منٹھار انیلا. عبدالمجید ابوبکر عبدالکریم عنایت امیرحسن. نارائن شامل ہیں اس موقع پر سماجی رہنما عطا اللہ نوحانی اور مستقین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا

Category

Show more

Comments - 0