Duration 2:20

پاکستان میں احمدی عبادت گاہوں کو نقصان کیوں پہنچایا جا رہا ہے؟ Hoa Kỳ

2 211 watched
0
59
Published 12 Aug 2023

پاکستان میں احمدی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچانے کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔ رواں ماہ ایسے تین واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔ احمدی عبادت گاہوں کو نقصان کیوں پہنچایا جا رہا ہے؟ تفصیل لاہور سے ضیاء الرحمٰن کی اس رپورٹ میں۔

Category

Show more

Comments - 30