Duration 2:15

ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد احتجاجی مظاہرے، سکیورٹی سخت Hoa Kỳ

51 603 watched
0
166
Published 29 Feb 2016

پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے قتل کے مقدمے میں سزا یافتہ پولیس اہلکار ممتاز قادری کی پھانسی پر عملدآمد کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ فیض آباد کے مقام پر اسلام آباد کے مرکزی روڈ پر ممتاز قادری کے حامیوں نے احتجاج کر کے شاہراہ کو بند کر دیا۔ Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/pakistan-mumtaz-qadri-death-sentence/3212513.html

Category

Show more

Comments - 26